Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جریان کا مستقل علاج

26 Oct, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

جریان کا مستقل علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، مغز تخم املی 30 گرام
ترکیب تیاری : کچلہ مدبر اور مغز تخم املی کو خوب اچھی طرح کھرل کریں یہاں تک کہ چٹکی میں لینے سے ذرہ برابر بھررڑک نہ دے بلکہ موم کی طرح ملائم ہوجائے قدرے شہد یا مویز منقٰی شامل کرکے پھر گھوٹیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : روزانہ ایک بارخالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک گولی پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دافع جریان، مقوی اعصاب، کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70