جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا یقینی علاج
نسخہ الشفاء : برگد کے زرد پتے 500 گرام، برگ شیشم 250 گرام، برہمی سبز 250 گرام، پوست ہلیلہ زرد نیم کوب 250 گرام، پانی 2 کلو
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پانی میں چوبیس گھنٹہ بھگو رکھیں مگر یاد رہے کہ برگد کے پتوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور برگ شیشم میں کسی حد تک کوٹ لیں تاکہ ست نکلنے میں دقت نہ ہو چوبیس گھنٹہ کےبعد اس کو قلعی دار دیگچی میں نرم آگ پر پکائیں جب نصف پانی باقی رہ جائے تو اتار کر ذرا سرد ہونے پر ہاتھوں سے اچھی طرح مل کر پن لیں جب قوام گاڑھا ہونے لگے تو ہلکی سی آگ رہنے دیں تاکہ جوہر موثرہ جل نہ جائے افیون کی طرح گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور پھر کشتہ مرگانگ 50 گرام اور سلاجیت خالص 50 گرام شامل کرکے خوب پیس لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت، منی کا پتلا پن کو دور کرنے کیلئےاور اس کے علاوہ پورے جسم انسانی کی قوت کیلئے بہترین گولیاں ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal