نسخہ الشفاء : ناف ٹلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ناف ٹلنا، دیسی علاج

یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے
ناف ٹلنا کے اسباب
اپنی بساط سے زیادہ کام کرنا زور لگانا وغیرہ اس کے اسباب  ہیں مگر میرے خیال میں کثرت جماع کی وجہ سے اکثر یہ عارضہ پیدا ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 12 گرام، مازو سبز یا خشک 12 گرام، دونوں کو خوب پیس کر سرکہ ملا کر گاڑھا لیپ بنا لیں ناف کی جگہ پر لگا کر اوپر کھدر کا کپڑا تر کر کے رکھ دیں اس سے انشاءاللہ ناف اپنی جگہ پر آ جاتی ہے، مرض دور ہونے تک استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین