موٹاپے سے جان چھڑائیں، نسخہ معجون
الشفاء، بڑھا ہوا پیٹ اور زائد وزن انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا جو نہ صرف دیکھنے میں برا لگتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں کی وجہ بھی بنتا ہے ایسے افراد جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ اور جسم کی زائد چربی سے پریشان ہیں وہ کسی ایسے علاج کی تلاش میں ہوتے ہیں جو بہت ہی کم مدت میں بڑی آسانی کے ساتھ ان کو سلم اور سمارٹ بنا دے، موٹاپے کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ خوراک جسم کی ضرورت سے زیادہ غذا کھانا، فاسٹ فوڈز، بیکری یا ئلی ہوئی اشیاء کا زائد استعمال، مٹھائیاں اور چٹ پٹے کھانے، اعصابی تناؤ اور سگریٹ نوشی کا کثرت سے استعمال بعض دفعہ موٹاپابکسی بیماری کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے، جس میں جینز پرابلم ، اینڈو کرائن گلینڈز کا بگڑنا، طبی یا نفسیاتی بیماری وغیرہ شامل ہیں، کسی بھی قسم کے موٹاپے کودنوں میں ختم کرنے کے لئے الشفاء ہربل کا ایک زبردست نسخہ
مراٹھی موگو سنبل کے درخت کے خشک بیج کوکہتے ہیں یہ کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں ان سے بنی یہ معجون وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی اور ،میگنیشیم اور فاسفورس سے مالا مال ہے، مراٹھی میں وہ تمام خصوصیات موجود ہوتی ہیں جس کےذریعے نظام ہضم ٹھیک ہو جاتا ہےاور یہ جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے، اس کے دو ہفتوں کے مسلسل استعمال سےجسم کی زائد چربی مکمل طورپرختم ہو جائے گی، اس کا استعمال دو ہفتوں سے ذیادہ نہ کریں، اس کے استعمال سے نہ صرف جسم کی زائد چربی پانی کی طرح خارج ہو جائے گی بلکہ یادداشت، بینائی اور سننے کی حس میں بھی بہتری آئے گی
موٹاپا، وزن، ویٹ، جسم کی فالتو چربی کو کم کریں
نسخہ الشفاء : مراٹھی موگو 125 گرام، لیموں 4 عدد، دار چینی پپسی ہوئی 2 چا ئے کے چمچ، شہد 1 چائے کا چمچ، ادرک پیسٹ 1 چائے والا چمچ
ترکیب تیاری : ادرک اور مراٹھی موگو کو بلینڈر میں اچھی طرح سے پیس لیں اب اس میں لیموں کا رس شامل کرکے اور اچھی طرح بلینڈ کریں سب سے آخر میں دار چینی اور شہد شامل کر کے دو منت تک بلینڈ کریں تکہ تمام اشیاء اچھی طرح مکس ہو جائیں اب اس معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ کر لیں اس معجون کو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے صبح اور شام کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
مراٹھی موگو، سنبل کے درخت کے خشک بیجوں کو کہتے ہیں
Kapok Buds or Marathi Moggu are used in the popular South Indian rice dish “Bisi Bele Bath”. Marathi Moggu is usually fried in oil before use to release its full flavour, which is similar to that of a combination of mustard and black pepper.
Kapok Buds or Marathi Moggu, best described as a type of caper, are the dried buds of the Kapok tree or the Silk Cotton tree. It is called moggu in Kannada and mogga in Telugu which literally means a bud. Moggu is a spice used in some of Karnataka’s cherished dishes such as Bisi Bele Bath, Saagu, Kannadiga style kootus to name a few. It is not eaten raw but is always roasted and ground with other spices before going into a dish.
Marathi Moggu is a term which is a misnomer, as this spice is native to Karnataka. However that has not come in the way of its adorning several Andhra style dishes as a specialty spice. This spice is widely used in preparing curry powders and also finds a place in Chettinad cuisine.
مراٹھی موگو | سنبل کے درخت کے خشک بیجوں کو کہتے ہیں |