نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

اکثر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پُر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور بار بار بطور نسوار سونگھائیں انشاءاللہ ضرور نکسیر بند ہو جائے گی کیونکہ پھٹکڑی اکیلی ہی نکسیر کے بند کرنے کے لئے بہت مفید ہے لیکن ہمراہ ایک دو دوا ملا لینے سے اس کی طاقت بہت ہی بڑھ جاتی ہے اگر اکیلی پھٹکڑی سے فائدہ نہ ہو تو مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں ، کاغذ کی راکھ  دونوں ہم وزن لیں اور باریک پیس کر رکھ لیں اور بوقت ضرورت  تھوڑت سی سونگھائیں نسوار دیں اس سے نکسیر بند ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین