قوت باہ کیلئے، شربت چلغوزہ بنائیں
شربت چلغوزہ مرد کو کامل مرد بنا دیتا ہے، خوب جسمانی طاقت آ جاتی ہے، رنگ چہرہ کھل اٹھتا ہے
نسخہ الشفاء : مغز چلغوزہ 500 گرام، عرق گلاب 2 بوتلیں، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : مغز چلغوزہ کو گرینڈ کر کے باریک پیس لیں اور ایک بوتل عرق گلاب گرم کر کے اس میں ڈال دیں چار گھنٹوں بعد ہلکی آگ پر پکائیں تقریبا آدھ گھنٹہ بعد ازاں پن چھان لیں اب جو ایک بوتل عرق گلاب الگ بچا ہے اس میں چینی اور اوپر والا چھانا ہوا عرق چلغوزہ ملا کر پکائیں اور شربت جیسا قوام بن جانے پر آگ سے نیچے اُتار لیں اور ٹھنڈا ہوجانے پر کس بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ چار بڑے چمچ کھانے والے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، عام جسمانی کمزوری، گردہ کی کمزوری، مثانہ کی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، شہوت کا نہ آنا، امساک کی پرابلم، سرعت انزال، ان تمام امراض کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal