کمر درد، مہروں کے مسائل، ٹوٹی ہڈی کیلئے نسخہ

کمر درد، مہروں کے مسائل، ٹوٹی ہڈی کیلئے نسخہ

کمر درد، مہروں کے مسائل، ٹوٹی ہڈی  کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : گندم کا خالص آٹا 250 گرام، شکر دیسی 250 گرام،  گوکھرو 250 گرام، کمر کس 250 گرام،سونٹھ 50 گرام، گھی دیسی 350 گرام
تر کیب تیاری : آٹے کو تھوڑے سے گھی میں براؤن کر کے علیحدہ رکھیں،  بعد میں 250 گرام گھی کڑاہی میں ڈال کر اس میں شکر ڈال کر گرم کریں، جب شکر پگھل جائے تو اس میں پہلے سے براؤن کیا ہوا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کڑاہی کو چولہے سے نیچے اتار لیں، جب درجہ حرارت کم ہو جائے تو اس میں ادویات کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح ملا لیں یہ پنجیری بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک سے دو بڑے کھانے والے چمچ  صبح شام ہ خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں اکے ساتھ دن میں  دودھ گھی استعمال کریں
فوائد : مہروں کے مسائل میں مجرب ہے، کمر درد میں مجرب ہے، اس کے استعمال سے ٹوٹی ہوئی ہڈی کے جلد جُڑ جاتی ہے، مردانہ طاقت قائم رکھنے کے لئے اس کا استعمال مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70