شوگر ذیابیطس کا بہترین دیسی علاج

شوگر ذیابیطس کا بہترین دیسی علاج

شوگر کا بہترین دیسی علاج
الشفاء : ہماری روزانہ کی خوراک میں 400 گرام شوگر کی ضرورت ہے، مگر ہم صبح سے شام تک 1400 گرام تک شوگر لیتے ہیں لیکن ہمیں اتنا محسوس نہیں ہوتا وجہ یہ ہے کہ لبلبہ ٹھیک ہے اور وہ ضرورت کے مطابق انسولین پیدا کر کے اسے جذب یا خارج کر دیتا ہے لیکن جب ایک انسان اس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے تو یہ ایک پیچیدہ مسلہ بن جاتا ہے
گندم 100 گرام میں شوگر 73 گرام
چاول 100 گرام میں شوگر 75 فیصد
ریگولر بوتل میں شوگر 75 سے 85 فیصد تک ہوتی ہے
بیسن کی روٹی 100 گرام میں شوگر 45 فیصد ہوتی ہے
باجرہ کی روٹی میں 32 فیصد شوگر ہوتی ہے ۔
شوگر کا مریض جس جے جسم میں شوگر پہلے ہی دوڑ رہی ہے جب دوا کھاتا ہے ساتھ گندم کی ایک دن میں روٹیاں بھی 3 سے 4 تک کھا جاتا ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ شوگر کنٹرول نہی ہوتی اور مرض میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اب جس مریض نے گندم کی روٹی چھوڑ کر بیسن یا باجرے کی روٹی کھانا شروع کی وہ مرض پر کنٹرول پانے میں کامیاب ہو گیا اور کمزوری بھی نہی ہوئی  اب جب انسان نے اس موذی مرض سے جان چھڑانی ہے تو پرییز کر لے مگر پرییز کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ میٹھا بالکل ہی چھوڑ دینا یے بلکہ معمولی مقدار نیں دو دن کے اند میٹھا چکھ لینا چاہیے کیونکہ کہ اس سے شوگر یکدم لو ہونے کا خطرہ نھیں رہتا اب جس مریض کا دل کرتا ہے کہ وہ اس مرض سے جان چھڑا کے تو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کرے انشاء اللہ دوسرے دن ہی سے خیر ہونا شروع ہو جائے گی
صبح اٹھیں اور نماز ادا کرنے کے بعد سیب یا آم ایک عدد کا بغیر میٹھے کہ ملک شیک بنا کر حسب منشاء پی لیں
پھر نیم یا حرمل کے پتے لے کر ان کو بند جوتوں کے اندر بچھا کر بغیر جرابوں کے پہن کر 1 سے 2 گھنٹے چہل قدمی کریں اگر کوئی چہل قدمی نہ کر سکتا ہو تو چارپائی پر بیٹھ کر جوتے پہن کر پاؤں ہلاتا رہے اس سے جو شیک استعمال کیا یے اسکی شوگر جا جسم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ شوگر کم ہو جائے گی اب
ناشتے میں باجرے یا بیسن کی روٹی کھائیں  اور اپنے کام پر نہا دھو کر جائیں
اب گندم کی روٹی سے پرہیز کریں جب تک مکمل صحت کی بہالی نھیں ہوتی کیوں کہ استا فرماتے ہیں گندم کی روٹی کھانے والا مریض نہ خود پر احسان کرتا ہے نہ ہی دوا پر فیصلہ مریض کے ہاتھوں میں ہے  کہ علاج کیسے کرنا ہے چاول بیکری کی بنی چیزیں میٹھا سے ہر ممکن حد تک پرہیز کریں اور نیچے دیئے گئے فوری اثر نسخہ جات بنا کر استعمال کریں انشاء اللہ دو سے تین دنوں میں بہتری ہو گی اور شوگر نارمل ہونا شروع ہو جائے  گی اور جو نسخے آپکو بتانے لگا ہو اللہ واحد ہی جانتا ہے کہ کیا کمال چھپا یے ان میں ۔ اب یہ جو نسخے ییں یہ ایک عام آدمی جو مریض یے کہ لیے لکھ رہا ہوں ان میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے یہ فوری اثر نسخے ہیں مگر کامل علاج نھی ہیں یہ نسخے انگریزی ادویات کی طرح روزانہ استعمال کرنے پڑتے ہیں مگر شوگر پر تیسرے دن رزلٹ سامنے آجاتا ہے
نمبر1 نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 20 گرام، پوست آملہ 20 گرام، ریوند چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
نمبر 2 نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، چاکسو 30 گرام، پوست آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
نمبر 3 نسخہ الشفاء : تخم حرمل 30 گرام، تخم کاسنی 30 گرام، کلونجی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
اب جو نسخہ بتانے جا رہا ہوں وہ اللّہ پاک کے کرم سے کبھی خطا نہیں جاتے بلکہ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے
نمبر 4 نسخہ الشفاء : گڑ مار بوٹی 250 گرام، کالی زیری 250 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام، مرچ سیاہ 250 گرام
پھلی کیکر سوختہ 125 گرام، مغز گٹھلی آم 125 گرام، مغز نمولی نیم 125 گرام، تمر ہندی کلاں 125 گرام، تخم ہالو 125 گرام، ہلیلہ سیاہ سوختہ 125 گرام، مغز تخم جامن دیسی 125 گرام، شحم حنظل 125 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 گرام والے  کیپسول بھر کر رکھ لیں لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں  دوسرے سے تیسرے دن ہی شوگر نارمل ہو جاتی ہے
نوٹ : میٹھا پرییز کرنے کے ساتھ بالکل نہ چھوڑیں کبھی کبھار کھا لیا کریں ورنہ جگر گردوں کی کمزوری ہوسکتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین