نسخہ الشفاء : مرگی کے دورہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرگی کے دورہ، کا دیسی علاج

الشفاء : ا س میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتا ہے مریض کی حالت بترریج اعتدال پر آ جاتی ہے یہ مرگی کے دورے کم یا زیادہ وقفے سے ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 50 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : عقر قرحا کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں
طریقہ استعمال :ایک چمچ روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں اور عقرقرحا کو انتہائی باریک سفوف بھی بنا کر رکھ لیں اس سفوف کی ایک چٹکی مرگی کا دورہ شروع ہوتے وقت سنگھا بھی سکتے ہیں
فوائد : مرگی کے دوروں کو کم کرتا ہے، مزید دل کے بند وال بھی کھولتا ہے
نسخہ نمبر 2 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حرمل کے تازہ پتے بقدر ضرورت لے لیں
ترکیب تیاری اور استعمال : پتوں کا رس نکال کر 2 قطرے مرگی کے دورہ کے وقت ناک میں ٹپکائیں
نسخہ نمبر 3 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ مرگی کے دورہ کے وقت سنگھائیں
فوائد : مرگی کے دورہ، میں کمی آجاتی ہے بلکہ کچھ لوگوں کو تو مکمل آرام مل گیا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین