Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : آنکھ درد، کا دیسی حکیمی علاج

16 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

یہ آنکھ کی اوپروالی جھلی کا ورم ہے اس میں آنکھ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے آنکھ کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور روشنی سے تکلیف ہوتی ہے آنکھ سے گندہ مواد نکلنے کی وجہ سے پپوٹے چپک جاتے ہیں
نسخہ الشفاء : سہاگہ 20 گرام
ترکیب تیاری : سہاگہ کو توے پر یاں، یعنی کہ کھل کرکے باریک ترین سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں دو بار سلائی کیساتھ آنکھ میں لگائیں
فوائد : درد، دکھتی آنکھ کے لئے مکمل علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2  دکھتی آنکھ کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : گل منڈی 6 گرام، عناب 5 گرام، پوست ہلیلہ زرد 4 گرام
ترکیب تیاری : ایک گلاس پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
طریقہ استعمال : دن میں دو بارآدھا آدھا کر کے پیئں، اسی طرح پانچ دن استعمال کریں
فوائد : درد، دکھتی آنکھ کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal