پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات

پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات

پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : اسگند ناگور ی 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو  باریک سفوف بنا کر رکھیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  15 دن استعمال کرنا پیٹھ اور کمر کے درد میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : مغز گھیگوار 50 گرام، سونٹھ 50 گرام باریک کر کے ملا لیں  ایک چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ 15 دن استعمال کرنا کمر اور پہلو کے درد میں مفید ہے یہ مقوی باہ بھی ہے
نسخہ الشفاء : مغز تخم ارنڈ 70 گرام، کو پیس کر آدھا کلو دودھ میں اتنا پکائیں کہ کھویا کی طرح ہوجائے اس کے بعد میں 150 گرام دیسی گھی میں بھون لیں پھر اس میں چینی 150 گرام  ملا کر رکھ لیں 2 چمچ بڑے کھانے والے کی مقدار میں صبح و شام 10 دن کھائیں درد کمر میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سونٹھ 6 گرام، دھنیا خشک 6 گرام، لے کر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح کو جوش دے کر پی لیں کمر اور پہلو کے درد میں مفید ہے 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گوگل 3 گرام، لے کر ایک چھوہارہ میں گٹھلی کی جگہ بھر کر آٹے کے خمیر میں لپیٹ کر بھوبھل میں دبائیں جب آٹا پک کر سرخ ہوجائے تو بھوبھل سے نکال کر آٹا علیحدہ کرکے چھوہارہ کو گوگل سمیت حل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنائیں ایک ایک گولی صبح و شام پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں کمر کے پرانے درد میں بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین