تمام جسمانی مسوں، کیلئے دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : بدن پر مسے ہوں تو کوئی تیز دواء لگا کے یا آپریشن کرکے انہیں زائل کرنے کی جگہ یہ ٹوٹکا تجربہ سے بہت مفید ثابت ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ جتنی تعداد میں مسے ہوں اتنی ہی تعداد میں سیاہ چنے لے کر چاند کے شروع مہینے میں ہر ایک چنے کو ایک مسے پر مل کرکے تمام چنوں کو ایک کپڑے میں رکھ کر پوٹلی بنا کر دونوں پاؤں کے بیچ سے پیچھے کی طرف پوٹلی کو آگے لاکر مونڈھے کی طرف پیچھے پیٹھ کی طرف پھینک دیں چاند کے آخری مہینے میں مسے تحلیل ہونے شروع ہوں گے اور سب مسے پھوٹ کر تحلیل ہوجائیں گے
نسخہ الشفاء : ہینگ کو پانی میں پیس کر کے لیپ کرنے سے مسے دور ہوجاتے ہیں
نسخہ الشفاء : لاجورد کو باریک پیس کر کے مسوں پر ملنا یا پانی ملا کر لیپ کرنا مسوں کو دفع کرنے میں تاثیر رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : کلونجی کو پانی میں پیس کر لیپ کرنا مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal