ایگزیما، کے لیے دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : کمیلہ 3 گرام، کو باریک کرکے روغن صندل 10 گرام، میں خوب حل کرکے لیپ کریں
نسخہ الشفاء : رسوت 1 گرام، کافور1 گرام، کو باریک کرکے لعاب اسبغول میں ملا کر لیپ کریں
نسخہ الشفاء : مازو کو سرکہ میں پیس کر کے لیپ کریں اس لیپ سے زخم پھیلنے سے رک جاتا ہے اور زخم کی رطوبت خشک ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : چھال درخت کرنجوہ کو سایہ میں خشک کرکے کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں روزانہ 7 گرام، کی مقدار میں ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھانا، ایگزیما میں بہت مفید ہے دوران استعمال میں ترشی سے پرہیز کریں
نسخہ الشفاء : رسوت کو پانی میں حل کرکے پیس کر اس میں تھوڑا شہد ملا کر لگائیں
نسخہ الشفاء : تازہ دھنیا کے پتوں کو پیس کر اس میں تھوڑا شہد ملا کر لگائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal