نسخہ الشفاء : بھینس کا دودھ 1 کلو، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے دودھ میں تخم اوٹنگن کو پیس کر شامل کر دیں اورنہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ ،مغز چلغوزہ ، مغز اخروٹ شہد خالص اور 200 گرام دیسی گھی اور چینی 300 گرام ، میدہ 100 گرام، میدہ کو پہلے حسب ضرورت دیسی گھی میں تھوڑاسا بھون لیں اوران تمام اجزاء کو اکٹھا مکس کر کے 15 گرام کے لڈو تیار کر کے رکھ لیں، یاد رہے کہ مغزیات کو گرائینڈر میں موٹا موٹا پیس کر ڈالنا ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک لڈو صبح ایک شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ،کی کمزوری کو دور کر کے نئی قوت پیدا کرتا ہے، اور مادہ منویہ کو بھی پیدا کرتا ہے ، مردانہ کمزوری کو دور، کرنے کیلئے بھی فائدہ مند ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس