جگر کی کمزوری کو دور کرنے، والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے، والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے، والا نسخہ خاص
جب جگر کمزور ہو جاتا ہے تو کمزوری کی وجہ سے اپنے کام کو پوری طرح سے سر انجام نہیں دے سکتا اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون کم پیدا ہوتا ہے اور جب خون کم پیدا ہو تو اس سے جلد کی رنگت مٹیالی سی ہو جاتی ہے ذرا سے چلنے پھرنے سے سانس پھول جاتی ہے اس لئے جگر کی صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے جگر کو طاقتور بنانے اور اور بدن میں خون پیدا کرنے کے لئے آج تک جو سب سے بہتر ٹانک معلوم ہوا ہے وہ فولاد یا لوہا ہے اس بات پر حکیموں اور ڈاکٹروں کا اتفاق ہو چکا ہے
نسخہ الشفاء : گاجر میں فولاد کا عنصر بہت زیادہ شامل ہو تا ہے اس لئے جگر کی کمزوری والے مریض کو گاجر کا استعمال کرنا دوسرے معنی میں کشتہ فولاد ہی استعمال کرنا ہے
روزانہ اچھی اور خوشنما گاجریں لے کر اتنی ہی کھائی جائیں جتنی ہضم ہو سکیں یا گاجر کا مربہ یا گاجر کا عرق پلایا کریں انشاءللہ چند روز کے استعمال سے جگر کو طاقت ملے کی جگر کی کمزوری دور ہو گی ضعف جگر ختم ہو گا چہرا شاداب ہو گا اعصاب کی کمزوری دور ہو گی
معـــــزز قارئین : آپ احباب سے گزارش خاص کی جاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،میں پہلے اپنی اور بعد میں اپنے بہن بھائیوں کی اصلاح کرتا رہوں گا انشاء الله جب تک زندہ رہوں گا
عزیز دوستوجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا دعاؤں میں یاد رکھیں او اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں براہ مہربانی پڑھ کر شیئر ضرور کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70