Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

یرقان کا دیسی علاج

18 Sep, 2018 جگر کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

یرقان کا دیسی علاج
یرقان جس کو عام لوگ پیلیا کے نام سے پکارتے ہیں اس کے لئے مولی تو ایک خاص تریاق ہے مگر ہم نے یہ بتلانا ہے کہ اس کے لئے گاجر بھی فائدہ مند چیز ہے کیونکہ تقریبا زیادہ تر طبیب اس بات پر مطفق ہیں کہ گاجر یرقان کو مفید ہے
ترکیب استعمال : مریض یرقان کو گاجر کا پانی نکال کر اس میں مصری ملا کر تقریبا 100 گرام، روزانہ صبح و شام پلانا چائیے
فوائد : انشاءاللہ یرقان دو ر ہو جائے گا یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں اس کے بعد رپو رٹ کروائیں انشاءاللہ رپورٹ کلئیر ہو گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70