مردانہ طاقت کو بڑھائے، اور مادہ تولید گاڑھا کرے
نسخہ الشفاء : گندم 1 کلو، روغن زیتون 250 گرام، دیسی گھی 250 گرام، میں بریاں کریں پھر مغز چلغوزہ 250 گرام، مغز نارجیل 500 گرام، چوب چینی 500 گرام، قرنفل 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، دارچینی 10 گرام، زنجیل 10 گرام، اندرجو 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، شہد 1500 گرام، میں قوام کر کے حلوہ بنا لیں اور چاندی کے ورق 40 عدد اوپر سے ملائیں
مقدار خوراک : ایک گلاس دودھ کے ساتھ تقریبا 4 چمچ کھانے والےصبح خالی پیٹ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ طاقت اور قوت باہ میں تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal