نسخہ الشفاء : مردانہ پاور، میں بے پناہ اضافہ کریں، مردانہ طاقت کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ پاور، میں بے پناہ اضافہ کریں، مردانہ طاقت کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک ثابت ناریل لے کر چھیلیں جس سے اوپر کا چھلکا دور ہو جائے اور باقی سفید رہ جائے پھر کو تراش کر ایک طرف سے ایک انچ جتنا سوراخ کر دیں ایک ٹکڑا نکل آئے گا اور یہی ٹکڑا اس سوراخ کو بند کر سکے گا سلاجیت 50 گرام،زعفران 50 گرام، زعفران اور سلاجیت کو کوٹ کر ناریل میں ڈال کر اس ٹکڑے سے سوراخ کوبند کر دیں پھر ناریل کو آٹے سے لیپ کر کے خشک کریں خشک ہونے پر اسے دیسی گھی میں بھونیں گھی ناریل کے اوپر دو انگل ہو جب ناریل کے اوپر کا آٹا سرخ ہو جائے تو ناریل کو گھی سے نکا لیں ٹھنڈہ ہونے پر آٹے کو آہستہ سے علیحدہ کر دیں اور اسے ادویہ سمیت کوٹیں باریک کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
ترکیب استعمال : آدھا چمچ چائے والا شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
انشاء اللہ جریان کا نام و نشان نہیں رہے گا، جریان خواہ کتنا بھی پرانا ہو جڑ سے خاتمہ ہوتا، اور مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا
نوٹ : جریان اس مرض کو کہتے ہیں جب پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آتے ہوں یعنی پیشاب کی نالی سے لیس دار رطوبت نکلتی ہو
جریان کے مرض میں مبتلا حضرات ان اشیاء سے پرہیز رکھیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین