شہوت کی قوت میں اضافہ کیلئے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، کو پیس لیں پھر اس کو دو کلو دودھ میں اور10 گرام دیسی گھی اورچینی ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر کھویا کی طرح بنا لیں اور رات کو سوتے وقت تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا ایک ماہ استعمال کریں، اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفاء نسخہ نمبر 2 : تخم کٹائی بزرگ 5 گرام، عاقرقرحا 5 گرام، تخم کونچ 5 گرام، کبابہ 5 گرام، شقاقل 5 گرام، تخم ترب 5 گرام ان سب کا باریک سفوف بنا کر 20 کلو دودھ میں ڈال کر جوش دیں کر جب چار کلو رہ جائے تو اتار لیں چار روز میں سارا پی لیں نامرد بھی مرد بن جائے گا
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفا نسخہ نمبر 3 : دیسی انڈوں کی 40 ذردیاں لے کر سنگھاڑہ خشک کے آدھا کلو آٹے میں خوب گوندھ کر اور قرنفل 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، دارچینی 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، فلفل گرد 5 گرام، موصلی سفید 5 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس کر ملا لیں پھر ایک کلو پرانا گڑ لے کر خوب اچھی طرح سے ملا لیں اس کے بعد کسی برتن میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ خالی پیٹ ایک ماہ تک کھائیں شہوت کی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری کے بعد کمزوری بھی نہیں ہو گی
ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal