قوت باہ کا، بہترین دیسی علاج

قوت باہ کا، بہترین دیسی علاج

قوت باہ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جلوتری 30 گرام، کشتہ شنگرف 12 گرام، عاقرقرحا 30 گرام، لونگ 30 گرام، مغز جائفل 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کشتہ شنگرف ملا کر خوب کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، جریان منی، اور ضعف باہ کے لئے، بہت زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین