Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جریان کا بہترین دیسی نسخہ

30 Jul, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

جریان کا بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، ست گلو 6 گرام، ست سلاجیت 6 گرام، ثعلب مصری 6 گرام، تخم کشنیز 6 گرام، بہمن سفید 6 گرام، طباشیر 6 گرام، تخم اوٹنگن 6 گرام، طباشیر 6 گرام، شقاقل مصری 6 گرام، دانہ الائچی 6 گرام، اسبوس اسپغول 15 گرام، تخم تمر ہندی 35 گرام، کمرکس 10 گرام، کوزہ مصری 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر پاریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جن حضرات کو جریان منی کے قطرے آتے ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے اورمادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے اور ذکاوت حس کو اعتدال پر رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70