نامردوں کو مرد بنانے والا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 12 گرام، لیموں کاغذی 360 عدد، کتھ سفید 24 گرام، سنگاڑہ خشک 24 گرام
ترکیب تیاری : ایک اچھے کھرل میں سم الفار ڈال کر پیسیں پھر ایک ایک لیموں کا تازہ پانی (نچوڑ کر چھانا ہوا) ملا کر کھرل کرتے رہیں لیموں ہر روز تازہ لیا کریں تو بہتر ہے پورے تین سو لیموں کا پانی بذریعہ کھرل 12 گرام سنکھیا میں جذب کر دیں اب کتھ سفید اور سنگاڑھے کا آٹا بھی شامل کر لیں اور پھر ساٹھ عدد لیموں کے پانی میں کھرل کر کے ماش کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کر لیں یہ سینکڑوں مریضوں کے لئے اکسیری دواء تیار ہو گئی ہے
ترکیب استعمال : ایک گولی صبح نہار منہ مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں مکھن یا بالائی کی مقدار 50 گرام، سے کم نہیں ہونی چائیے گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کلو دودھ لازمی پیئں کھانے میں دیسی گھی کا استعمال ذیادہ کریں
فوائد : یہ نامردوں کو مرد بنانے والا نسخہ ہے بوڑھے کو بھی اٹھارہ سالہ جوان بنا دیتا ہے امساک کو تحریک میں لاتا ہے، امساک کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے، اور باہ کو بہت طاقت بخشتا ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے دودھ گھی خوب ہضم کرتا ہے اگر سردی کے موسم میں اگر ایک ہفتہ استعمال کر لی جائیں تو تمام سال جسم کو چاق و چوبند رکھتی ہے
پرہیز : ترش ، تیل کی اشیاء ، قابض اور گرم خشک اشیاء سے مباشرت سے بھی پرہیز ضروری ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal