Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جنسی کمزوری مردانہ طاقت کا دیسی علاج

30 Jul, 2018 جسمانی کمزوری کا علاج اور نسخہ جات

مردانہ طاقت کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھیڑ کا دودھ 250 گرام، گائے کا دودھ 250 گرام، شہد 2 بڑے چمچ، روغن بادام 1 بڑا چمچ
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو دودھ میں مکس کر لیں دودھ کو نیم گرم کر لیں۔
طریقہ استعمال : ہمبستری کے بعد پی لیں اس سے فوراً ہی تمام کمزوری دور ہو جائے گی اس نسخہ کو استعمال کرنے والا کبھی نہیں کمزور ہو تا انشاءاللہ کمزوری دور ہو گی اور باہ کو طاقت ملے گی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔ 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70