جریان، احتلام، سرعت انزال کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 40 گرام، موصلی سیاہ 40 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، مغز املی 40 گرام، ست برگد 40 گرام، ست کیکر40 گرام، دودھی خورد 10 گرام، بھتل زرد شیر 40 گرام، ترپھلہ 80 گرام، ست سلاجیت 20 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 10 گرام، کشتہ مرجان بھنگ والا 10 گرام، تخم شلغم 40 گرام، تالمکھانہ80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیر برگد میں سات روز کھرل کریں اور پھر سایہ میں رکھ کر خشک کریں اور دوبارہ پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، اور احتلام کیلئے، سرعت انزال، اور قوت امساک کیلئے بہترین علاج ہے اس نسخہ کو دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal