عضوخاص کیلئے، بہترین نایاب طلاء
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 15 گرام، ہڑتال ورقیہ 15 گرام، شنگرف 15 گرام، پارہ 15 گرام، گندھک آملہ سار 15 گرام، مالکنگنی 20 گرام، میٹھا تیلیلہ 15 گرام، ہیرا ہینگ 15 گرام، جونک 20 گرام، زعفران 10 گرام، خراطین 20 گرام، زردی بیضہ مرغ 25 عدد، شیر مدار 250 گرام ،ریگ ماہی 12 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، کستوری 5 گرام
ترکیب تیاری : پارہ اورگندھک کی کجلی بنائیں اور پھر تمام ادویہ کو شیر مدار میں خوب کھرل کریں اور زردی بیضہ مرغ کھرل کر کے شامل کریں پتال جنتر کے ذریعہ تیل نکالیں
طریقہ استعمال : دس قطرے عضو خاص پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں رات کو مالش کریں اور صبح کو دھو ڈالیں
فوائد : مجلوق کیلئے طلاؤں میں سے اکسیری اور بہترین طلاء ہے عضو خاص کی تمام خرابیوں، کجی، لاغری کوتاہی ٹیڑھا پن اور چھوٹا پن دور کرتا ہے، اور عضو خاص میں طاقت اور سختی لاتا ہے، عضو خاص کی باریک رگوں کو کھولتا ہے اور اس میں دوران خون کو تیزکرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal