نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر، تقویت قلب اور شوگر کیلئے، علاج

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر، تقویت قلب اور شوگر کیلئے، علاج

نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 60 گرام کو عرق جامن میں اس قدر کھرل کریں کہ 2 کلو عرق جذب ہوجائے اور پھر اسے محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : 2 گرام، روزانہ خالی پیٹ قرشی، یاں ہمدرد کی لے لیں جوارش جالینوس کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : مقوی باہ، مقوی معدہ و جگر، تقویت قلب اور شوگر کیلئے، بہترین نسخہ ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین