Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عضو تناسل کو فربہ موٹا کرنے والا طلاء

06 Jul, 2018 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

عضو تناسل کو  فربہ موٹا کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : جلوتری 5 گرام، پوست بیج کنیر 5 گرام، دار چینی 5 گرام، پیاز نرگس 12 گرم، عاقرقرحا 7 گرام، جائفل 5 گرام۔
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کرسفوف بنا لیں پھر عام سرکہ میں 10 گھٹے کھرل کریں پھر آدھا گرام کی گولیاں بنا کر رکھ لیں۔
طریقہ استعمال : ایک گولی لے کر اس کو سرکہ انگوری میں مکس کر کے پیسٹ سا بنا عضوخاص پر لگائیں رات سوتے وقت صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے۔
فوائد : اس کے بہت فائدے ہیں شہوت کی کمی  میں بڑا مفید ہے ضعف اعصاب میں بجلی جیسا کرنٹ پیدا کرتا ہے عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص کی بند رگوں کو کھولتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70