نسخہ الشفاء : پاؤں کی بدبو، ہمیشہ کے ختم کریں

نسخہ الشفاء : پاؤں کی بدبو، ہمیشہ کے ختم کریں

نسخہ الشفاء : پاؤں کی بدبو ہمیشہ کے ختم کریں
ایک عدد گول بینگن کو چار حصوں میں برابر تقسیم کرکے دیگچی میں ڈال کر ایک لیٹر پانی میں ابال کر اتار لیں، جب پانی نیم گرم رہ جائے تو اس پانی سے دونوں پاؤں اچھی طرح دھولیں، ایک بار ایسا کرنے سے پورے ایک سال تک آپ کے پاؤں سے کسی قسم کی بدبو نہیں آئے گی، اگر سات دن روزانہ ایسا کرلیا جائے تو ساری ذندگی پاؤں کی بدبو سے نجات مل جاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین