مردانہ کمزوری، کا دیسی ہربل علاج
Herbal Treatment For Sexual Health
جنسی صحت کو بہتر بنانے کیلئے، جڑی بوٹیوں کا استعمال کریں، کچھ لوگ اپنی جنسی صحت کو بہتر بنانے کیلئے ویاگرا اور نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جو کہ وقتی طور پر تو کام کرتی ہیں مگر انکے مضر اثرات کی وجہ سے اور بہت سی بیماریاں لگوا بیٹھتے ہیں جن کا علاج ممکن نہیں ہوتا اور طبعی موت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں
Mucuna pruriens, tukhme konch 10 Gram ،نسخہ الشفاء : تخم کونچ 10 گرام
Safed Musli 10 Gram ،سفید موصلی انڈیا 10 گرام
Black Musli, Kali Musli 5 Gram ،کالی موصلی 5 گرام
Gooseberry, Amla 10 Gram ،آملہ خشک 10 گرام
Tribulus terrestris, Gokharu 10 Gram ،گوکھرو 10 گرام
Nutmeg, Jaiphal 10 Gram ،جائفل 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ دن میں ایک بار رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جنسی کمزوری دور کر کے جسم میں نئی قوت پیدا کرتا ہے، اور قدرتی امساک کو بحال کرتا ہے، مباشرت کے وقت عضو خاص میں خوب سختی پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal