نسخہ الشفاء : سم الفار10 گرام، رسکپور10 گرام، دار چکنہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، 10 گرام، سرکہ انگوری 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندھک اور پارہ کو ملا کر کجلی تیار کرلیں، بعد میں باقی ادویہ کو باریک پیس کر تمام کو باہم ملا کر ان میں سرکہ اس قدر ڈالیں کہ تمام تر ہوجائیں دوسرے روز باریک پیس کر گولی باجرہ کے دانے کے برابر تیار کرلیں
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی صبح و شام کھانے کر ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : پرانے زخم آتشک، سوزاک، اور پھوڑے پھنسیاں کیلئے بے حد مفید علاج ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس