نسخہ، طلاء، عضوخاص کی کمزوری دور

نسخہ، طلاء، عضوخاص کی کمزوری دور

نسخہ، طلاء، عضوخاص کی کمزوری دور
یہ بے مثال طلاء ہے جس کے اجزاء اس کی افادیت کو بیان کرتے ہیں

نسخہ الشفاء : روغن بیضہ خود تیار کردہ 100 گرام، بیربہوٹی 2 گرام، خراطین مصفی 2 گرام، لونگ۔ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، عقرقرحا 1 گرام، جندبیدستر1 گرام، زعفران 1 گرام
ترکیب تیاری : خشک چیزوں کا باریک سفوف تیار کرکے روغن بیضہ مرغ خالص شامل کرکے پختہ کھرل میں چھ گھنٹے روزانہ کے حساب سے تین روز تک کھرل کریں
طریقہ استعمال : دس قطرے طلاء  لے کر عضو خاص پر حشفہ اور سیون چھوڑکر رات کو سوتے وقت مالش کریں اور پھر پانی لگنے سے بچائیں مالش کے بعد پان یا ارنڈ کا پتہ باندھ دیں تاکہ طلاء کپڑوں کو نہ لگنے پاِئے صبح اٹھ کر گرم پانی اور صابن سے دھولیں یہ مسلسل تین ہفتہ تک استعمال کریں اگر کمزوری بہت زیادہ محسوس ہورہی ہو تو دو ماہ استعمال کریں
فوائد : طلاء آبلہ انگیز نہیں ہے نفیس مزاج حضرات کا طلاء ہے، اس کا استعمال چند روز میں عضو میں بجلیاں دوڑا دیتا ہے لاغری کوتاہی سستی اور کجی کا مکمل حکمی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین