اکسیر جگر، ہیپاٹائٹس سی کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : زرشک 50 گرام، بہی دانہ 50 گرام، کاسنی 50 گرام، تخم اونٹ کٹارہ 50 گرام، گل نیلوفر 30 گرام، گل ایرانی 30 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، گل گڑھل 30 گرام، ہڑیڑ، آملہ، بھیڑا سب 40 گرام، پودینہ خشک 50 گرام، انار دانہ 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، املی 152 گرام، آلو بخارہ 125 گرام
ترکیب تیاری : املی آلو بخارہ کے بغیر تمام اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کے یک جان کے کے علیحدہ رکھ لیں اور رات کو اس دوا کے دو بڑے چمچ تین پاؤ پانی میں ڈالیں اور ایک دانہ ایک دانہ املی آلو بخارہ شامل کر کے کھلے آسمان رکھیں صبح حسب ذائقہ شکر ملا کے پھینٹ کے چھان پی لیں پھوگ میں مزید آدھا کلو پانی ڈال رکھیں شام 5 بجے نوش فرمائیں دوسرا انہیں اجزا کا شربت تیار کریں دو دو چمچ صبح و شام عرق گلاب سے استعمال کریں
مجرب ہے سینکڑوں مریضوں کو دے چکا ہوں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سنامکی 40 گرام، گل سرخ 30 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کشتہ سنکھ در ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : رات سوتے ہوئے عرق بادیان، عرق اجواین، عرق گلاب 125 ملی لیٹر کے ساتھ چائے کی آدھی چمچ سفوف دیں اللہ کے فضل و کرم سے کامل و مستقل علاج ہے
پرہیز : گرم ترش تیز مصالحہ جات اشیاء ہر قسم گوشت سے کریں
نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد آبی 12 گرام، نوشادر تیل 20 گرام، کشتہ سنکھ ہلدی 10 گرام، کشتہ چاندی در انار شیریں 6 گرام
ترکیب تیاری : کشتہ جات کو نوشادر تیل سے کھرل کریں دوا تیار ہے اور خشک کرلیں
مقدار خوراک : آدھی رتی سے 125 ملی گرام ہمراہ اآب انار سے دیں مکمل کورس ایک ماہ کا ہے اسے اچھا علاج میں نے دنیا میں نہیں دیکھا انتہائی تیز رفتار وائرس ختم کر کے وافر خو ن پیدا کرتا ہے چہرا گلاب کی طرح شاداب کرتا ہے بڑھی ہوئی تلی اور سیاہ رنگت ایک ماہ سے ہی ختم ہو جاتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal