نسخہ الشفاء : پودینے کے تازہ سبز پتوں سے، معدے اور سینے کے مراض دور کریں

نسخہ الشفاء : پودینے کے تازہ سبز پتوں سے، معدے اور سینے کے مراض دور کریں

نسخہ الشفاء : پودینے کے ہرے پتوں سے اس بیماری کا آسان علاج، جس میں آج کل ہر دوسرا شخص مبتلا ہے
پودینے کے ہرے پتے معدے اور سینے کے مختلف امراض دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق پودینے کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے معدہ اپنے افعال بہتر طور پر انجام دیتا ہے، اور یہ پتے کھانا ہضم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں، پودینے کے پتے کھانے سے متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے اور یہ سینے کی جکڑن، حلق اورپھیپھڑے کے انفیکشن دور کردیتا ہے۔ پودینہ کا روزانہ استعمال دمہ، اور کھانسی، کے مریضوں کے لیے مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70