نسخہ الشفاء : کولیسٹرول، کی دشمن گیس، کو جسم سے خارج کرے، مزیدار چٹنی بنائیں

نسخہ الشفاء : کولیسٹرول، کی دشمن گیس، کو جسم سے خارج کرے، مزیدار چٹنی بنائیں

نسخہ الشفاء : پودینہ 4 گھٹی، ادرک 100 گرام، لہسن 100 گرام
اجوائن، کلونجی، زیرہ سفید، ہر ایک کھانے کا ایک چمچ، اناردانہ100گرام، ہری مرچ 10 گرام، کلونجی زیرہ سفید اجوائن انار دانہ کو اچھی طرح پیس لیں اسکے بعد باقی اجزاء بھی پیس لیں سب چیزیں مکس کرکے محفوظ کرلیں اور کھانے کے وقت اسے مناسب طریقے سے استعمال کریں
فوائد : کولیسٹرول کی دشمن ہے گیس کو جسم سے خارج کرتی ہے ریاحی درد کے مریضوں کیلئے خاص نعمت ہے قبض کو ختم کرتہ ہے کھانے کے بعد معدہ کے بھاری پن کو ختم کرتی ہے اپنے روز مرہ کے کھانے میں شامل کریں اور کئی موذی امراض سے شفاء پائیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین