نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، دانہ الائچی کلاں 50 گرام، نوشادر انڈیا 25 گرام، فلفل سیاہ 25 گرام، نمک سیاہ 25 گرام، نمک لاہوری 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : تبخیر معدہ، معدہ کی گرمی خشکی کےتمام امراض، بد ہضمی، بھوک کی کمی، بیٹ کا بھاری پن، ان علامات کیلئے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 250 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70