نسخہ، قوت باہ، طاقت کا، خزانہ
شوگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ
ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ ہو اور منی میں بھی اضافہ یہ نسخہ ایسا نسخہ ہے کہ اس کے استعمال چہرے کا رنگ گلابی ہو جائے گا منی میں گاڑھا پن، عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹائمنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : جائفل 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، قرنفل 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، گُل بیول 20 گرام، جلوتری 20 گرام، عاقر قرحا 20 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 20 گرام، اجوائن خراسانی 20 گرام، زعفران 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تخم اٹنگن 20 گرام، چرونجی 20 گرام، تخم مولی 20 گرام، تخم پیاز20 گرام، دار چینی 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، خشخاش سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں
فوائد : خاص کر شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹائمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم، جریان، سرعت انزال، ذکاوت حس ختم، مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہوجائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal