یہ ایک نہائیت ہی بدنما مرض ہے جس سے جلد کی خوبصورتی بگاڑ دیتا ہے یہ ایک ایسا نایاب نسخہ ہے اسکو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں
نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 50 گرام کو پہلے باریک پیس لیں ورقیہ کو کھرل میں ڈالکر اس میں دو عدد دیسی انڈوں کی سفیدیاں ڈالیں اور دو گھنٹہ خوب رگڑیں اور پھر ایک ہفتہ گھیکوار کے لعاب میں کھرل کرتے رہیں پھر اس پیسٹ کی ایک بڑی سی ٹکیہ بنا کر خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پرلوہے کی کڑاھی میں دو کلو دیسی گھی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ دیں کر دیں اور بڑی سی ٹکیہ کو کڑاھی میں ڈال دیں یاد رہے کہ آنچ کا شعلہ موم بتی کی مانندہ ہو اسی طرح متواتر 6 گھنٹہ آگ جلائیں ٹکیہ کا رنگ بالکل سیاہ ہو جائے گا اتار کر سرد ہونے پر گھی کو نتار کر الگ برتن میں رکھیں اور تہہ میں اک سیاہ رنگ کا مواد ہوگا اس کو الگ ایک شیشی میں ڈال لیں
مقدار خوراک : یہ روغن 1 چھوٹا چائے والا چمچ شام 5 بجے خالی پیٹ دودھ کیساتھ روزانہ اور سیاہ دوا کو اسی گھی میں حل کر کے داغوں پر لگایا کریں رات سوتے وقت غذا چنے کی روٹی ساتھ دیسی گھی یا گہیوں کی روٹی دال مونگ دھلی ہوئی بھی دی جا سکتی ہے اور سب چیزوں سے پرہیز بہتر ہے
فوائد ۔ مرض برص یعنی پھلہری کے لئے اس دوا سے بہتر کوئی دوا نہیں چالیس روز کے استعمال سے انشاءاللہ مرض کا نام و نشان مٹ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 3000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس