خواتین کی شرمگاہ کی پھنسیوں کا، دیسی علاج
اس بیماری میں ناف کے نیچےاور شرمگاہ کے لبوں پر پھنسیاں نکل اتی ہیں مقام مرض پر تیز مواد کے جمع ہونے یا پیپ پیدا کر نے والے جراثیم سے ایسی پھنسیاں نکلا کرتیں ہیں، شروع میں خارش اور جلن ہوا کرتی ہے، فرج، اندام نہانی میں انگلی ڈال کر پھنسیوں کو محسوس کیا جاسکتا ہے زخم پڑ جانے کی صورت میں پیپ اور زرد رنگ کی رطوبت نکلا کرتی ہے عورت کو مباشرت کی خواہش بڑھ جاتی ہے، لیکن مباشرت سے سکون نہی ملتا
نسخہ الشفاء : رسوت 3 گرام، چاکسو 3 گرام، نرکچور 3 گرام، کتھہ سفید 3 گرام
ترکیب تیاری، اور استعمال : ایک گلاس پانی میں رات کو ادویہ بھگودیں اور خوب ہلا کر رکھ دیں صبح صرف اوپر کا پانی نتھار کراس پانی کیساتھ دھوئیں استعمال کریں، رات میں اضافی 25 گرام پانی میں ملا کر پلائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal