نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 500 گرام لے کر 1 لیٹر پانی میں 24 گھنٹے بھگو کر رکھ دیں، پھر صاف کر کے آدھا کلو شہد اور آدھا لیٹر پانی اور 50 گرام روغن گل سرخ (گلاب کے پھولوں کا تیل) ملا کر دھیمی آنچ پر قوام بنایں پھر اتار کر ٹھنڈا کریں اس کےبعد، فلفل دراز 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، لونگ 15 گرام، الائچی سبز 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، جائفل 15 گرام، ان سب کو باریک پیس کر ملا لیں اور شیشہ کے جار میں بھر کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ اور دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : صفرا بلغم، درد معدہ، ہاتھوں پاؤں، کا پھٹنا متلی، قے، پیچش، دردشکم، درد جگر، حرارت سر، یرقان مختلف قسم کے شدید بخار، درد مثانہ، امراض عضو تناسل، ان سب امراض کیلئے کمال کا بہترین علاج ہے
پرہیز : ککڑی، مچھلی، نہ کھائیں
صرف اناج کھائیں تل کا تیل استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal