نسخہ الشفاء : خناق، تھوک کا اندر نہ جانا، سانس لینے میں گلے میں تکلیف ہونا،گلے میں سوزش، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خناق، تھوک کا اندر نہ جانا، سانس لینے میں گلے میں تکلیف ہونا،گلے میں سوزش، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریٹھہ 10 گرام، کو ایک گلاس پانی میں اُبال لیں نیم گرم پانی سے غرارے کریں، دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پئیں پندرہ دن غرارے کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین