Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

کمزوری نظر کا مکمل علاج

25 Jun, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

کمزوری نظر کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سونف لیں 20 گرام توے پر ڈالیں 2 منٹ میں چھلکااتارنے کے قابل ہوجائے گا چھلکا اتار کر20 گرام، کوزہ مصری پیس کر شامل کریں لیں کھرل میں کوٹ لیں چھان لیں رات سونے سے قبل 3 گرام استعمال کریں  لیکن اس پے پانی مت پیئں اور اس سے آدھا گھنٹہ پھلے تک پانی بھی نہ پیا ہو کھٹی لیسدار اور بازاری مصنوعی اشیاء سے پرہیز کریں اس کے کھانے کے بعد پیاس لگتی ہے پانی پی لیا تو نظر والی افادیت ختم۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70