نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ کا، سو فیصد کامیاب، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ کا، سو فیصد کامیاب، دیسی علاج

علامات
پیشاب کھل کر نہ آنا، مثانہ ،مقعد، سیون میں جلن بوجھ درد، قطرے آنا، پیشاب کرتے وقت سخت تکلیف ہونا
وجوہات
سرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمال
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی30گرام، جاوتری 20 گرام، مصبر60 گرام، ہلدی 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، سونف 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : پیشاب کھل کر نہ انا،مثانہ ،مقعد، سیون میں جلن بوجھ درد، قطرے آنا، پیشاب کرتے وقت سخت تکلیف ہونا مثانہ کا غدود کا بڑھنا ان سب امراض کا مکمل علاج ہے
ساتھ میں یہ قہوہ استعمال کریں
برگ تلسی 3 گرام، دال کلتھی 3 گرام، سر پھوکا 3 گرام، نمک سانبھر1 گرام یہ ایک خوراک ہے
یہ سب ادویہ دو کپ پانی میں ڈال کر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے چھان کر پی لیں دن میں ایک بار کسی بھی وقت پی سکتے ہیں پندرہ دن استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین