Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

لیکوریا کیلئے دیسی علاج

24 Jun, 2018 خواتین کے تمام امراض کا علاج اور نسخہ جات

 لیکوریا کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مازو سبز 50 گرام، مائیں 50 گرام، نسپال 50 گرام، پھکٹری سفید بریاں 50 گرام، گل دھاوا 50 گرام، سنگجراحت 30 گرام، رال سفید 30 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ 
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ شربت انجبار کے ساتھ 15 دن استعمال کریں شربت انجبار مارکیٹ سے مل جاتا ہے 2 چمچ شربت اور آدھا کلاس پانی ہو، لیکوریا جو پانی کی طرح بہتا ہے اس کا مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70