Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جگر، کے بارے میں طبی معلومات

30 Mar, 2018 جگر کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

جگر جسم کا ایک اہم عضو ہے جو پسلیوں کے نیچے دائیں جانب پیٹ کے بالائی حصے میں ہوتا ہے
ہمارا جگر روزانہ پانچ سو سے زائد مختلف اہم عمل کرتا ہے یہ بہت نازک عضو ہے اور اس میں خون کی بہت سی مقدار موجود رہتی ہے اس کا وزن 1400 سے 1600 گرام ہے یہ مندرجہ ذیل کام بھی کرتا ہے
وٹامنز . منرلز. فولاد اور شکر کو ذخیرہ کرنا : خون کی صفائی کے لیئے چہنی کا کام کرنا اور خون کو زہریلے اور فاسد مادوں سے پاک کرنا کولیسٹرول کو کنٹرول رکھنا اور خون کی روانی میں کسی دوائی یا کیمیکل کے شامل ہونے کو کنٹرول کرنا غذا کو کیمیائی مادوں میں تبدیل کرنا جو توانائی کے لیئے ضروری ہیں
ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنا مختلف قسم کی پروٹین اور خون کو منجمند کرنیوالے مادے بنانا بائل کے ذریعے ہاضمے میں مدد دینا آنتوں کے ذریعے فاسد مادوں کا اخراج جگر کی سوزش کو ہیپاٹائٹس یعنی کالا یرقان کہتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70