پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ

پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ

پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ
 نسخہ الشفاء : گودا  گھیکوار (کوار گندل) ایک کلو، اجوائن دیسی صاف کی ہوئی 500 گرام، نمک سیاہ 60 گرام
تر کیب تیاری : تینوں ادویہ کو ایک اسٹِیل کے برتن میں مِلا کر دھوپ میں رکھیں، دن میں تین چار بار ہلا دیا کریں، جب بلکل خشک ہو جائے تو سفوف بنا کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ہر کھانے کے 30 منٹ بعد نیم گرم یاں تازہ پانی لیں
فوائد : پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا اور قبض کیلئے بہت مفید ہے، پیٹ کے درد سے تڑپتے مریض کو مُسکراتا ہوا بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین