نظر کی کمزوری دور، عینک سے چھٹکارا، بہترین دیسی نسخہ
اس نسخہ کے استعمال سے ابھی تک 40،000 مریضوں کی نظر مکمل ٹھیک ہوچُکی ہے
آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے نظر پر برا اثر پڑتا ہے، آنکھوں کے پٹھوں کی کمزور ی یا کھچاؤ کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے، ٹیلی ویژن یا موبائل کو لگاتار کئی گھنٹوں تک دیکھنے سے یاکمپیوٹر پر کئی گھنٹے لگاتار کام کرنے سے آنکھوں کے مسلز کمزورہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے مسلز آنکھوں کے لینزکو ٹھیک طرح پکڑ نہیں پاتے اور لینز کی پوزیشن آگے یا پیچھے ہو جاتی ہے جس وجہ سے آنکھ میں چیزوں کا عکس ٹھیک سے نہیں بن پاتا اور نظر کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے، جن کو دور کرنے کے لیے عینک یا لینز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج میں نظرکی کمزوری اور عینک کا استعمال ختم کرنے کیلئے انتہائی مجرب لیکن بہت سستا نسخہ لکھ رہا ہوں
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، بادام مغز 100 گرام، ثابت دھنیا 100 گرام، سفید زیرہ 50 گرام،، کالی مرچ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ رات کو ایک چھوٹا چمچ چائےوالا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد چالیس دن استعمال کے بعد 1/2 ڈیڑھ نمبر کی عینک ان شاءاللہ اتر جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal