Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مادہ منویہ کے پس سیل اور سپرم کاونٹ کےلیے مکمل علاج

17 Jun, 2018 دیسی طریقہ علاج

مادہ منویہ کے تمام نقائص کا ایک علاج، پس سیل ختم، سپرم کاونٹ مکمل
نسخہ الشفاء : خارخسک 250 گرام، آملہ 100 گرام، دارچینی 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، سفید پیاز کا پانی 250 گرام، شہد خالص 1 کلو۔
ترکیب تیاری : جوسر میں پیاز کا پانی نکال کر شہد میں ملا کر ہلکی آنچ پہ پکائیں جب پانی خشک ہو جائے اتار لیں باقی تمام ادویہ باریک کر لیں قوام ٹھنڈا ہونے پر پسی ہوئی ادویہ شامل کر دیں معجون تیار ہے اسے پندرہ دن جار میں محفوظ رکھیں اس کے بعد ایک چمچ صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک کپ پانی سے کھائیں چالیس یوم کے بعد ٹیسٹ کروائیں انشاءاللہ سپرم کاونٹ پورا ہو گا
یاد رہے آجکل سفید پیاز مارکیٹ یا سبزی منڈی سے عام مل جاتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70