طلاء طویل مقوی عضو خاص کیلئے

طلاء طویل مقوی عضو خاص کیلئے

طلاء طویل مقوی عضو خاص کیلئے
نسخہ الشفاء : سینگ گائے 10 گرام، سینگ بکرا10 گرام، چربی گائے 10 گرام، چربی بکرا 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، جونک 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، شنگرف  10 گرام، روغن بادام 200 گرام، زردی بیضہ مرغ 24 عدد، تانبہ کے بنے سکے 3 عدد
تر کیب تیاری : پہلے سینگ ریتی سے برادہ کرلیں باقی تمام اجزاء کو کھرل کر لیں سکے تانبہ سالم ہی آہنی کڑا ہی میں رکھ کر روغن ڈالکر تمام اجزاء ڈل دیں ہلکی آنچ موم بتی کی طرح جلا لیں جب روغن نصف رہ جائے تو احتیاط کیساتھ چھان کر روغن الگ کر لیں باقی ماندہ اجزاء کو کھرل یہاں تک کریں کہ مرہم تیار ہو جائے پھر دونوں اجزاء کو یکجان کر کے محفوظ کر لیں طلا خاص الخاص تیار ہے
فوائد اور ترکیب استعمال : بچپن کی نادانیوں سے لیکر بڑھاپے کی کمزوریوں تک تمام عوارضات کی نادر و نایاب دوا جو مردہ رگوں میں قوت و جان ڈال دے گی عضو کا ڈھیلا پن نقاہت کمزوری کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گی ۔ فربہ لمبا کرنے کے لیے اس سے بہتر اثر طلاء تجربات سے نہی گزرا آج تک سنیاسی نے عجائب الاثاثی میں کہا تھا کہ اگر مسلسل استعمال سے سختی و درازی سینگ کی طرح سخت نہ کرے تو سنیاس سے یقین وعمل ختم کر کہ مجھ پر لعنت کر دینا۔ مگر آج تک ایسا نہ ہوا بلکہ تعریف ہی سننے کو ملی یہ طلاء میں نے بھی برسہا برس عام و خاص کو استعمال کروایا ۔ یہ طلاء واقعی ہی لاجواب باکمال اور بے مثال ہے اگر اسکو طلاؤں کا شہنشاہ یا بادشاہ کہہ دیں تو مبالغہ نہی کیونکہ یہ طلاء مہینوں یا ہفتوں میں نہی بلکہ دنوں میں اپنا اثر پیش کرتا ہے۔ باقاعدہ صفائی کے بعد خشفہ کو چھوڑ کر تمام عضو میں جذ ب کروا کر برگ پان لپیٹ دیں اور سنیاس کی حکمت کاملہ کا مشاہدہ فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین