افزایش کرم منی، مادہ تولید کے، جراثیم کی افزائش کیلئے نسخہ
یہ نسخہ ایسے مریضوں کے لیے ہے جنکے مادہ منویہ میں سپرم منی کم مردہ سست اور غیر متحرک ہوں۔ اس نسخہ کے استعمال سے منی جوہر حیات سے لبریز ہو جاتا ہے اور ایسے امراض کوختم کر دیتا ہے جنکی بدولت تولیدگی و بالیدگی کا عمل غیر فعال ناقص کمزور ہوتا ہے اس نسخہ سے آب خاص مہرہ سے لیکر عضو خاص تک بھر پور شادابی تقویت اور حیات حیوانیہ سے بھرپور خارج ہو کر حصول اولاد کے لئے کارگر ثابت ہوتا پے۔ ایسے افراد جو جنسی امراض کے سبب ابھی تک اولاد سے محروم ہیں با فضل خدا ضرور اپنے آنگن میں پھولوں کو کھلتا پھلتا پھولتا دیکھیں گے۔ یہ نسخہ ہر قسم کی مردانہ کمزوری کا بھر پور تدارک ہے اور قوت مردمی کو فعال بناتے ہوئے اعضا خاص کوطاقت و قوت فراہم کرتا ہے جسکی بدولت اندرونی تقویت پاکر جراثیم بھرپور اور صحت مندانہ اخراج کہ ساتھ تخم حیات بن کر کامیابی سے بار آور ہوتے ہیں اس نسخہ خاص کی بدولت برسوں سے چلی ناکامی ختم ہوکر حصول اولاد میں کامیابی قدم چومتی ہے
نسخہ الشفاء : خصیہ بکرا 10 عدد، خصیہ بیل 4 عدد، خصیہ سانڈ 1 عدد، زردی بیضہ بطخ 12 عدد، ثعلب مصری 100 گرام، موصلی سفید انڈین 100 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، ہلدی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، شنگرف 5 گرام، پارہ مصفی 50 گرام، عرق گلاب سہ آتشی 1 لیٹر، عرق پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور آب پیاز کو کیتلی میں ڈالکر اس میں پارہ مصفی 50 گرام، بیضہ بطخ ڈالکر اس قدر جوش دیں کہ 4 کپ رہ جائے پھر احتیاط سے پارہ اور انڈے نکال لیں ۔ اور آب دوبارہ خشک کر یں کہ 1 کپ رہ جائے اب اس میں خصیتین جھلی اتار کر دھیمی آنچ پر پکائیں اور تمام پانی خشک کر دیں ۔ پھر زردی بیضہ بھی شامل کر دیں اور ٹھنڈا کر کے اتار کر بڑے برتن میں بکھیر دیں جب یہ خشک ہو جائے تو باقی ماندہ تمام اشیا کا سفوف اس میں شامل کر کہ کھرل کر لیں سرخ رنگ کی با مہک دوا تیار ہو جائے گی جیسے اسی شیشی میں بند کریں جو ہوا اور نمی سے محفوظ ہو
ترکیب استعمال : تازہ دودھ کیساتھ صبح شام آدھا چمچ 4 دن لیں پھر 2 دن کے وقفہ سے 4 دن لیں اسطرح مسلسل 1 ماہ استعمال کرکے رپورٹس کروائیں انشااللہ مسرت و شادماں مسرور چہرے سے لوٹے گا۔ نامردی کو مرد کامل میں بدل دینے والا یہ نسخہ مجرب خاندانی نسخہ ہے جسے میں متعدد بار آزما کر کئی بے اولاد گھرانوں سے دعانیں لے چکا ہوں ایسے تمام افراد جو اس موذی مرض کی دلدل میں دھنسے ہوں یقین کامل کیساتھ خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے صرف ایک بار اس شافی علاج سے ضرور استفادہ کریں انکے ماند پڑے آنگن بچوں کی شرارتوں سے پر رونق ہو جائیں گے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal