شوگر کو آرام، چند خوراکوں کیساتھ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لبلبہ بکرا 7عدد، تخم جامن 50 گرام، تخم کریلا 50 گرام، موصلین 50 گرام، فلفلین 12 گرام، ہلدی 24 گرام، تخم حنظل 24 گرام، برگ نیم 12 گرام، برگ بیری 12 گرام، سلاجیت خالص مصفی 24 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر اس میں سلاجیت اور پھر اس میں لبلبہ بکرا ڈالتے ہوئے کھرل کرتے جائیں بعد میں کھرل اسے سایہ میں رکھ کر خشک کر کے دوبارہ سفوف کریں دوا شوگر تیار ہے کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام والے کیپسول بھر لیں ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ 3 ماہ استعمال کریں
فوائد : بگڑی ہوئی شوگر آہستہ آہستہ نیست و نابود ہوتی چلی جاتی ہے۔ 5 سال سےانسولین لینے والے حضرات فقط ایک خوراک لیکر 3 گھنٹے بعد چیک کر کے تجربہ کریں پہلی خوراک سے وہ نتایج برآمد ہو نگئے علم سنیاس کا یہ نسخہ شوگر کی مہنگی ترین انگریزی گولیوں انجیکشنوں کیپسولوں کو فیل کر نہ کر د ے تو علم سنیاس سے یقین ختم کر لینا اور اگر یہ نسخہ شوگر کو جڑوں سے اکھاڑ دے تو انگریزی دوائیوں کیمکیلی مکر وفریب سے بچ کر قدرتی نباتات کے قوی اثر تاثیری خواص کو دل جان سے تسلیم کر لینا یہ نسخہ ہر طرح کی شوگر شکری خونی انسولین نئی و پرانی پر نہایت موثر ہے جسکی بدولت لبلبہ جہاں انسولین رطوبت کو بناتا ہے وہیں اسے بھر پور انداز سے فعال و مضبوط بھی کرتا ہے یہاں تک اس کہ عوارضات درست ہونے شروع ہو جاتے ہیں اور اسکی بے اعتدالی وخرابی سے ہونے والی اعصابی و اندرونی کمزوری نقاہت بھی ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اس نسخہ کہ مسلسل استعمال سے اس موذی مرض سے نجات پائی جا سکتی ہے ایسے احباب جو مدتوں سے اس نامراد مرض سے لڑتے چلے آرہے ہوں ایک بار اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں متعدد بار کا آزمودہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal